Monday, October 8, 2018

آج کا سوال : کیا آشیش شیلار ۱۰ ماہ کے لیے وزیر بن پا ینگے؟

مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے اگلے اسمبلی انتخابات کے پہلے وزراء کے کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ لیا ہے کابینہ میں غیر فعال دینے والے وزراء کو باہر کرکے نئے ایم ایل اے کو موقعے دیئے جا سکتے ہیں جس میں ایک نام اشیش شیلار کا بھی ہے اس بات کا اعلان ١٠ اکتوبر تک کیا جا سکتا ہے
اشیش شیلار نے میونسپل کارپریشن الیکشن میں پارٹی کیلئے بہتر کام کیے تھے اور اُن کے سینئر بی جے پی لیڈروں سے اچھے تعلقات بھی ہیں، اس لیے اس بات کی توقع کی جارہی ہے کہ ممبئی بی جے پی کے صدر اشیش شیلار ١٠ ماہ کے لیے وزیر بن سکتے ہیں
آشیش شیلار مہاراشٹرا اسمبلی میں جنوبی باندرا سے ایم ایل اے ہیں وہ ممبئی شہر کے بھارتی جنتا پارٹی کے صدر ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ ممبئی کرکٹ ایسوسیشن کے نائب صدر بھی ہیں

2 comments:

  1. Good one حالانکہ چند ایک گرامر کی غلطیاں ہیں۔۔

    ReplyDelete
  2. شکریہ فہیم بھائی دراصل اسکول کے بعد سے اُردو لکھنا بہت کم ہوگیا تھا اسلئے گرائمر کا تھوڑا مسئلہ ہے

    ReplyDelete